مذہبی اجتماع میں جانے والے تین نوعمر لڑکے اغواء

0 106

گوجرخان: مذہبی اجتماع میں جانے والے تین نوعمر لڑکوں کو اغواء کر لیا گیا۔

گلیانہ کے رہائشی فیصل عباد شاہ نے پولیس تھانہ گوجرخان کو بتایا کہ میرا 13سالہ بھتیجا ذولنورین الحسن، 13 سالہ عبید رضا اور 14 سالہ محمد رافع گھر سےمرکزی مسجد فیضان مدینہ اجتماع میں جانے کے لیے جمعرات کو گھر سے نکلے اور آخری بار حیاتسر روڈ گوجرخان دیکھے گئے۔

مدرسہ سے معلوم ہوا کہ وہ مدرسہ بھی نہیں پہنچے، تینوں کو نامعلوم افراد نے اغواء کر لیا۔

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.