پنڈدادنخان میں سیوریج ٹینک میں گرنے والا تیسرا نوجوان بھی چل بسا، تعداد 3 ہو گئی

0 80

پنڈدادنخان کی پرانی ٹاؤن کمیٹی کے قریب سیوریج ٹینک میں ڈوبنے والے 5 سینٹری ورکرز میں سے تیسرا نوجوان ورکر بھی جان کی بازی ہار گیا، جاں بحق افراد کی تعداد 3 ہو گئی۔

چند دن قبل سیوریج ٹینک میں 3 سینٹری ورکزز سمیت 5 افراد ڈوب گئے تھے جن میں سے ایک ورکر موقع پر جاں بحق جبکہ ایک سرگودھا ہسپتال میں پہنچ کر جان کی بازی ہار گیا تھا۔

رستم نامی 16 سالہ نوجوان آج بھیرہ میں جان کی بازی ہار گیا۔

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.