مظفر آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم آزادکشمیر کو عہدے سے ہٹا دیا

0 76


مظفر آباد ہائیکورٹ نے متنازعہ تقریر کیس میں وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس کو عہدے سے ہٹا دیا۔

مظفر آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم آزادکشمیر کو اسمبلی کی رکنیت اور وزارت عظمی سے نااہل کردیا، عدالت سے متعلق بیانات پر سردار تنویر الیاس کو قصور وار قراردےدیا گیا،مظفرآباد ہائیکورٹ کے فل بنچ نے وزیراعظم آزادکشمیر کو سزاسنائی،وزیراعظم آزادکشمیر کو ہائیکورٹ کے فل بنچ نے کورٹ کی سماعت ختم ہونے تک سزا سنائی ۔

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.