چودھری محمد اسلم زرگر مرحوم کی والدہ ماجدہ اور چودھری سلیم زرگر کی دادی جان دینہ میں انتقال کر گئیں

0 20

دینہ: چودھری محمد اسلم زرگر مرحوم کی والدہ ماجدہ، چودھری سلیم زرگر ، چودھری محمد عاصم زرگر اور چودھری محمد نعیم زرگر کی دادی جان خیام سٹریٹ دینہ میں انتقال کر گئیں۔

مرحومہ کی نمازِ جنازہ ہاکی گراؤنڈ جی ٹی روڈ دینہ کے مقام پر ادا کی گئی۔ نمازِ جنازہ میں سیاسی ، سماجی، صحافتی شخصیات سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.