دینہ: مرزا وقاص ایس ایچ او تھانہ دینہ تعینات، چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا

0 10

دینہ: پولیس تھانہ دینہ کے نئے ایس ایچ او مرزا وقاص منظور نے چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ڈاکٹر فہد احمد نے لین دین کے تنازعہ پر ایس ایچ او تھانہ دینہ عمران عباس اور 2 کانسٹیبلان عدنان اور ناصر کو معطل کر دیا تھا جس کے باعث ان کی جگہ پر نئے ایس ایچ او تھانہ دینہ مرزا وقاص منظور نے چارج سنبھال لیا اور کام شروع کر دیا۔

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.