سابق سکول ٹیچر چوہدری محمد اصغر کے والد محترم چوہدری علی اکبر کالووال دینہ میں انتقال کر گئے

0 15

دینہ: سابق سکول ٹیچر چوہدری محمد اصغر کے والد محترم چوہدری علی اکبر علالت کے بعد موضع کالووال دینہ میں انتقال کر گئے۔

مرحوم کی نمازِ جنازہ مقامی جنازہ گاہ میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں سیاسی، سماجی، تعلیمی، صحافتی شخصیات سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.