دینہ سبزی فروٹ منڈی سے نکلنے والا کچرہ علاقہ مکینوں کیلئے وبال جان بن گیا

0 54

دینہ: سبزی فروٹ منڈی سے نکلنے والا کچرہ، گھلے سڑے فروٹ اور سبزی منڈی کے باہر ڈھیر لگ چکے ہیں۔

اس کچرے کے ڈھیروں کے قریب رہائشی اور کاروباری اس کی بدبو میں گزارہ کرنے پر مجبور ہیں لیکن بلدیہ دینہ کا نہ سینٹری انسپکٹر اور نہ چیف آفیسر اس کوڑے کرکٹ کو ٹھکانے لگانے کیلئے اپنے احکامات صادر فرمانے کا وقت دیتے ہیں۔

عوام اس کچرے کے تعفن اور گندگی سے پریشان ہیں اور سی او سے اس کو ٹھکانے لگانے کی درخواست کرتے ہیں۔

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.