مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم پی اے مہر محمد فیاض کی ہمشیرہ مفتیاں دینہ میں انتقال کر گئیں

0 14

دینہ: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم پی اے مہر محمد فیاض کی ہمشیرہ، چوہدری منیر حسین ، چوہدری آصف حسین ، چوہدری شفقت حسین اور چوہدری عظمت حسین کی والدہ محترمہ مفتیاں دینہ میں انتقال کر گئیں۔

مرحومہ کی نماز جنازہ شام 6بجے مفتیاں دینہ والی جنازہ گاہ میں ادا کر دی گئی ، نماز جنازہ میں علاقہ بھر کی سیاسی ، سماجی ، کاروباری شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.