پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کا نیا شیڈول، اتوار کو جہلم پہنچے گا

0 13

دینہ: تحریک انصاف کی جانب سے لانگ مارچ کا نیا شیڈول جاری کر دیا، نئے شیڈول کے مطابق جہلم تک کا پلان جاری کیا گیا ہے۔

تحریک انصاف کا لانگ مارچ اتوار کو جہلم پہنچے گا، عمران خان منگل کے روز چن دا قلعہ سے مارچ شروع کر کے گوندالا والا باغ پر ختم کیا، لانگ مارچ بدھ کے روز ہندی بائی پاس سے شروع ہو کر گکھڑ منڈی پر اختتام پذیر ہو گا جبکہ جمعرات کو وزیر آباد سے گجرات تک کا سفر طے کیا جائے گا۔

نئے شیڈول کے مطابق جمعے کو گجرات سے لالہ موسیٰ تک لانگ مارچ پہنچے گا، لانگ مارچ ہفتے کو لانگ مارچ کھاریاں سے ہو کر سرائے عالمگیر پہنچے گا، اتوار کوسرائے عالمگیر سے لانگ مارچ جہلم پہنچے گا۔

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.