دینہ کے معروف کاروباری شخصیت حاجی مشتاق مرحوم کی رسم چہلم ادا کر دی گئی

0 11

دینہ کی معروف کاروباری شخصیت طیب حسین ، نوید احمد کے والد محترم صادق سنز کے مالک حاجی مشتاق مرحوم کی رسم چہلم ان کی رہائش گاہ پر ادا کر دی گئی۔

رسم چہلم کی تقریب میں آستانہ عالیہ بوڑا جنگل شریف کی پیر محمد نذیر قاسم موہڑوی، قاری خالد نقشبندی، مرتضیٰ احمد، رضوان سیٹھی، ثوبان احمد سمیت علاقہ بھر کی سیاسی، سماجی، کاروباری شخصیات کی کثیر تعداد نے شر کت کی۔

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.