موسم گرما کی تعطیلات ختم، ضلع جہلم کے تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے

0 7

دینہ: موسم گرما کی تعطیلات ختم، جہلم سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے، بچوں کے چہروں پر خوشی کے اثرات نمایاں تھے۔

تفصیلات کے مطابق یکم اگست سے جہلم سمیت ضلع بھر کے تمام سرکاری و نیم سرکاری تعلیمی ا دارے دوبارہ کھل گئے ہیں۔

محکمہ تعلیم کی جانب سے پنجاب کے تعلیمی ونجی تعلیمی اداروں میں یکم جون سے 31 جولائی تک موسم گرما کی سالانہ تعطیلات کی گئیں تھیں، شیڈول کے مطابق یکم اگست سے سکولوں میں نئے تعلیمی سال کا آغاز ہو چکا ہے۔

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.