دینہ میں چائلڈا سپیشلسٹ ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان ہر سوموار کو بچوں کا فری چیک اپ کریں گے

دینہ میں معروف چائلڈا سپیشلسٹ ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان ہر سوموار کو بچوں کا فری چیک اپ کیا کریں گے۔
معروف چائلڈا سپیشلسٹ ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے بتایا کہ ہر سوموار کو بچوں کا فری چیک اپ بمقام عدیل کلینک مین چوک نزد مرکزی جامع مسجد جی ٹی روڈ دینہ میں 3بجے سے لے کر شام 5بجے تک کیا جائے گا۔