شاہد بشیر اسسٹنٹ کمشنر دینہ تعینات، چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا

دینہ میں نئے تعینات ہو نے والے اسسٹنٹ کمشنر شاہد بشیر نے چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اسسٹنٹ کمشنر دینہ محمد قاسم گل کو تبدیل کر کے ان کی جگہ نئے اسسٹنٹ کمشنر دینہ شاہد بشیر کو تعینات کر دیا گیا، جنہوں نے پیر کے روز چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ۔