پٹرولنگ پو لیس چک اکا کی کارروائی، دوران چیکنگ ملزم سے 130گرام چرس برآمد، ملزم گرفتار

0 20

دینہ: پٹرولنگ پو لیس چک اکا کی کارروائی، دوران چیکنگ ملزم سے 130گرام چرس برآمد، ملزم گرفتار، تھانہ دینہ کے حوالے کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پٹرولنگ پو لیس پو سٹ چک اکا دینہ کے ڈیوٹی آفیسر غلام علی اے ایس آئی نے اپنی ٹیم میڈیم زونیرہ اظفر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی ہدایت پر دوران چیکنگ ایک شخص سے 130گرام چرس برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ملزم کو بعد ازاںتھانہ دینہ کے حوالے کر دیا جنہوں نے مقدمہ درج کر لیا۔

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.