دینہ کے سینئر صحافی احمد ندیم کے والد محترم حاجی مشتاق احمد انتقال کر گئے

دینہ: حاجی عبد الغفور کے بھائی اور دینہ کے سینئر صحافی ممبر دینہ پریس کلب احمد ندیم، محمد قیصر اور نقاش وسیم کے والد محترم حاجی مشتاق احمد مختصر علالت کے باعث بھٹی سٹریٹ منگلا روڈ دینہ میں انتقال کر گئے۔
مرحوم حاجی مشتاق احمد کی نماز جنازہ 21 اگست بروز پیر صبح 9 بجے ہاکی گراؤنڈ جی ٹی روڈ دینہ اور ساڑھے 9 بجے مدوکالس دینہ میں ادا کی جائے گی۔