افتخار حسین ملک کا زاہد شفیع کے بھائی راشد شفیق کی وفات پر اظہار تعزیت

دینہ: آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسو سی ایشن پنجاب کے جنرل سیکرٹری و پرنسپل راحیل ہائی سکول دینہ افتخار حسین ملک نے دینہ کے نواحی علاقہ راجو پنڈی میں عرفان القرآن ماڈل ہائی سکول کے پرنسپل زاہد شفیع کے بھائی راشد شفیع کی وفات پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا اور مرحوم کی درجات بلدی کے لیے دعا کی۔