سابق جنرل کونسلر چوہدری پرویز اختر علالت کے باعث انتقال کر گئے

0 95

دینہ کی معروف کاروباری شخصیت چوہدری سلیم اختر، چوہدری جاوید اختر (مرحوم) کے بڑے بھائی شاہد پرویز اور فہد پرویز کے والد محترم سابق جنرل کونسلر چوہدری پرویز اختر علالت کے باعث انتقال کر گئے۔

مرحوم کی نماز جنازہ شام 5 بجے نکی دینہ میں ادا کی گئی، نماز جنازہ میں علاقہ بھر کی سیاسی، سماجی، کاروباری شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور مرحوم کی درجات بلندی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.