سیاسی شخصیت راجہ لیاقت علی اور راجہ یعقوب کی والدہ ماجدہ کی وفات پر علاقہ بھر کی شخصیات کا اظہار افسوس

0 37

دینہ کے نواحی علاقہ ڈھوک کھوکھراں کی معروف سیاسی شخصیت راجہ لیاقت علی اور راجہ یعقوب کی والدہ ماجدہ کی وفات پر جنرل اظہر کیانی ، سابق ایم پی اے چوہدری سعید اقبال ، سابق ضلع چیئر مین راجہ قاسم ، پیر فخر نذیر قاسم، تحصیلدار منیر خان ، ڈاکٹر قاسم ، سید توقیر آصف شاہ ، حاجی اظہر چوہدری ، رضوان سیٹھی ، میاں عتیق ، راجہ مبارک کیانی ، راجہ نوید افضل ، ڈاکٹر محسن سمیت علاقہ بھر کی کثیر تعداد ان کی رہائش گاہ پر پہنچی اور راجہ لیاقت علی اور راجہ یعقوب سے ان کی والدہ کی وفات پر اظہار افسوس کیا اور فاتحہ خوانی کی ۔

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.