پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری محمد ثقلین گرفتار
سوہاوہ: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق ایم پی اے حلقہ پی پی 25 چوہدری محمد ثقلین کو تھانہ ڈومیلی پولیس نے گرفتار کر لیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق اے اے ایس پی سوہاوہ سرکل کی نگرانی میں تھانہ ڈومیلی پولیس نے تھری ایم پی او کے تحت چوہدری محمد ثقلین کو گرفتار کیا ہے۔
گزشتہ روز بھی بلال ٹاؤن جہلم…